السلام علیکم میرے تمام دوستوں میں امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے اور تمام دوستوں کو صبح بخیر صبح کا وقت انسان کی زندگی میں جب آتا ہے تو ایک نئے دن کا آغاز ہو جاتا ہے ہر انسان یہی خواہش کرتا ہے کہ اس کا دن اچھا گزرے اور وہ اس دن میں ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور زیادہ ترقی کرے اور صبح سویرے جو انسان نماز پڑھتے ہیں وہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمارے آج کے دن کو بہتر بنائے اور سارا دن اچھا گزرے اور کچھ لوگ سوئے ہوئے دن نکلنے کے بعد اٹھ کر اپنے دفتر یا اور کسی کام پر جانے کی تیاری میں مصروف ہو جاتے ہیں ان کے پاس دعا کے لئے ٹائم نہیں ہوتا اگر آپ اپنی زندگی کا معمول بنالیں کہ صبح اٹھ کر قبرستان تک واک کرنی ہے اس کا آپ کو ڈبل فائدہ ہوگا پہلا فائدہ آپ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اللہ تعالی کے حضور دعا کرکے اور آپ نے اچھے دن کے آغاز پر اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں اور دعا اللہ تعالیٰ رات نہیں کرتا اور دوسرا قبرستان پر جا کر آپ اپنے والدین کی قبروں پر بھی دعا کر کے ان کے لیے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں
Hello to all my friends, I hope all my friends will be well and good morning to all my friends. When the morning time comes in a person's life, a new day begins. Every human being wishes that his day Have a good day and let him progress on this day and make more progress and the people who pray early in the morning pray that Allah Almighty make our day better and the whole day go well and some people sleep After leaving, they get up and get ready to go to their office or any other work. They don't have time for prayer. If you make it a habit of your life to get up in the morning and walk to the graveyard, you will get double The first benefit is that after the Fajr prayer you pray to Allah Almighty and you pray to Allah Almighty at the beginning of a good day and Allah Almighty does not pray at night and the second time you go to the graveyard and visit your parents' graves. You can also pray for their forgiveness

اپنے بڑوں کی قبروں پر جا کر حاضری دینا بھی ثواب کا کام ہے اور دن کا آغاز آپ اپنے بڑوں کی قبروں پر حاضری دے کر کریں اور ان کے لیے دعا کریں اللہ تعالی ان کی قبروں کو منور اور ٹھنڈا فرمائے کیونکہ یہ آپ کے والدین آپ جب چھوٹے تھے تو سینے سے لگا کر رکھتے تھے آج آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے ان فوت شدگان کو اللہ پاک ہر ایک اولاد کو اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور جن کے والدین اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان کی اولاد کو ان کے لیے دعا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
It is also a reward to visit the graves of your elders and start the day by visiting the graves of your elders and pray for them. May Allah enlighten and cool their graves because it is your parents. When you were young, you used to hold it close to your chest. Today, your prayers are very much needed. May Allah make every child obedient to his parents and the children of those whose parents have passed away. May God help them to pray. Amen