اگر آپ کو اس کا مرض ہے تو آپ کے لیے بہتر ہے کہ آپ سگریٹ نو شی سے پرہیز کریں کیونکہ سگریٹ نوشی انسان کے اندر خو ن کے بہاؤ کو روکنے کا سبب بنتی ہے اور وہ انسان کی صحت کے لیے بہت زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ جب انسان کا خو ن کا بہاؤ روکتا ہے تو اس روکے ہوئے جگہ پر درد زیا دہ ہوتا ہے۔