news Src
حیات آباد پشاور آپریش ایک گھر میں دہشتگردوں کی موجودگی پر کیا گیا، دہشتگردوں نے گھر کے افراد کو پکڑ لیا اور بندی بنا لیا . دہشتگردوں سے مقابلے میں بہادر جوان ،، جن کا نام اے ایس آئی قمر شہید ہوگئے. جھڑپ جاری ہے.اس کے علاوہ اللہ قمر بھائی کی شہادت قبول فرمایں اور انہیں عظیم مرتبہ عطاء فرمائیں اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آپ سب لوگ اپنا گھر بنا پولیس کو اطلاع کیے مت کرائے پر دیں اور اپنا بہت سارا خیال بھی رکھیں