Greeting
لسلام علیکم.امید کرتی ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے. اج میرا ہائیو پر پہلا دن ہے. اور مجھے یقین ہے کہ سب لوگ بے تاب ہوں گے کےمیں کون ہوں؟ بغیر تاخیر کی ہمیں بتاتی ہوں کہ میرا نام مہجبین ہے میرے والد کا نام سلیم ہے ہم تین بہن بھائی ہیں میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں رہتی ہیں
Greetings. I hope you are all well. Today is my first day at Hive. And I am sure that everyone will be eager to know who I am? Without delay let us know that my name is Mahjabeen. My father's name is Saleem. We are three siblings. I live in Gujranwala city of Punjab province of Pakistan.

My Education
مجھے ایم اے اردو میں مہارت حاصل ہے. میں نے اپنا میٹرک دی ایجوکیٹر سکول گجرانوالہ سے کیا. اور انٹرمیڈیٹ پنجاب گروپ اف کالجز سے مکمل کیا. جس میں میرے 88 پرسنٹیج مارکس حاصل کی ہے.
I have mastered MA in Urdu. I did my Matriculation from The Educator School, Gujranwala. And completed Intermediate from Punjab Group of Colleges. In which I got 88 percentage marks.

Hobbies
جیسے ہر بندے کا کوئی نہ کوئی شوق ہوتا ہے ویسے ہی مجھے کھانا بنانے کا بہت شوق ہے. سب کو میرے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے بہت زیادہ پسند ہیں. اس کے علاوہ فارغ اوقات میں مجھے ڈرائنگ کرنا کارڈ کرافٹنگ ڈیزائننگ اور باغبانی کا بہت شوق ہے.
As every person has some hobby, I am very fond of cooking. Everyone loves my handmade food very much. Also in my spare time I am very fond of drawing, card crafting, designing and gardening.

Responsibilities
چونکہ میں اپنے گھر کی سب سے بڑی بیٹی ہوں اس لیے مجھ پر کافی ذمہ داریاں ہی. اسی لیے میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہوں. میں پرائیویٹ سکول میں بحیثیت استانی کے جاب کر رہی ہوں. اور شام میں بچوں کو ٹویشن بھی پڑھاتی ہوں اس کے علاوہ سلائی میں بھی میرے ہاتھ کافی صاف ہے.
Since I am the eldest daughter of my family, I have a lot of responsibilities. That is why I am fulfilling my responsibilities well. I am working as a teacher in a private school. And in the evening, I also teach twisting to children, apart from this, my hands are quite clean in sewing.

In Last
امید کرتی ہوں کہ اپ لوگ میرے بارے میں کافی کچھ جان چکے ہوں گے. اور یہیں پر میں اپنے بلاگ کا اختتام کرتی ہوں اور اخر میں میں بتانا چاہتی ہوں کہ میں ہائیو پر کی مدد سے ائی ہوں اور مجھے
نے سپورٹ کیا ہے. میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ میں بہت جلد ایک اچھے کنٹینٹ کے ساتھ اؤں گی. شکریہ. اللہ حافظ
I hope you guys know enough about me. And this is where I end my blog and finally I want to say that I am here with the reference of at Hive and I am supported by
. Thanks for reading my blog, I will come back with a good content very soon. Thanks. Good Bye.