Education facilities in some area پاکستان کے بعض تعلیمی اداروں کی حالت
کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار وہاں کے لوگوں کی تعلیمی قابلیت پر ہوتا ہے۔لیکن بدقسمتی سے تعلیم جیسے اہم شعبہ میں پاکستان اپنے بجٹ ک بہت تھوڑا حصہ خرچ کرتا ہے جسکی وجہ سے بعض علاقوں بچوں کی تعلیم کی بنیادی سہولیات میس نہیں ہو پا تیں۔اس کی کچھ تصویریں جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔