پہچان:
اردو میں اس فعل کے آخر میں" تاہے" تی ہے"یا " تے ہیں وغیرہ آتا ہے۔
انگلش میں ترتیب یہ ہوتی ہے۔
Subject + Verb +s/es +Object
کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ "es"یا "s" یا کوئی واحد اسم بطور فاعل آئےتو فعل کی پہلی فارم کے سا تھ He ,She,It اگر کسی فقرے میں
استعمال(Uses)
1) موجودہ وقت میں کسی واقعہ کے بیان کے لئے۔ جیسے۔
I read . You run . She sleeps . He eats. They run etc.
2)کسی عادت کے بیان کے لئے جیسے ۔۔
We get up before sun rise. She takes tea twice a day. They play cricket on Sunday.
3) کسی رسم یا رواج یا معمول کے بیان کے لئے۔جیسے۔
The Muslims bury the dead. We embrace one another after saying the Eid prayer.The bride leaves her parents house with tear in her eyes.
4)قدرت کے کسی قانون کے بیان کرنے کے لئے۔جیسے۔
The sun rises in the east.Water keeps its level.God helps those who help themselves.
5)کسی صداقت عامہ کے بیان کے لئے۔
Two and two make four.
6)فطرت کے کسی تقا ضے کو بیان کرنے کے لئے جیسے۔
The duck swims in water.The snake bites the man.Mother love their children.
7)کسی تاریخی واقعہ کو اس طرح بیان کرنا گویا ابھی معرض وجود میں آیا ہو۔
Columbus discovers America. Mahmud of Ghazni attacks India 18 times .The Quaid-i -Azam turns the dream of Allama Iqbal into a reality.
اس کے علاوہ چند سادہ فقرے مشق کے طور پر پیش خدمت ہین۔
میں ہر روز صبح سیر کو جاتا ہوں ۔
ٰI go out for a walk every morning.
تم دیر سے سوتے ھو۔
You go to bed late.
ہم ایک خدا کی عبادت کرتے ہیں۔
We pray to one God.
وہ میرا شکریہ ادا کرتا ہے۔
He thanks me.
ہم اپنا وقت ضائع کرتے ہیں۔
We waste our time.
Thanks for visiting my blogs..