General information about Pakistan.
پاکستان کے متعلق عام معلومات۔
نام۔اسلامی جمہوریہ پاکستان
(قیام۔27 رمضان المبارک1366 ھ (اسلامی کیلینڈر
قیام۔14 اگست 1947ء عیسوی کیلینڈر
کل رقبہ۔796096 مربع کلومیٹر
زمینی حدود۔770875 مربع کلومیٹر
سمندری حدود۔25220 مربع کلو میٹر
صوبے۔05
بلوچستان۔
رقبہ۔347190 مربع کلو میٹر
اضلاع۔32
پنجاب
رقبہ۔205345 مربع کلومیٹر
وزیر اعلیٰ۔عثمان بزدار
گورنر۔سرور خاں
اضلاع۔ 36
خیبر پختونخواہ
رقبہ۔ 74521 مربع کلو میٹر
اضلاع۔ 26
سندھ
رقبہ۔ 140914 مربع کلو میٹر
اضلاع۔ 24
اسلام آباد
رقبہ۔906 مربع کلو میٹر
اضلاع۔ 01
فاٹا
رقبہ۔ 27220 مربع کلو میٹر
اضلاع۔13
آزاد جموں کشمیر
رقبہ۔ 13297 مربع کلو میٹر
اضلاع۔ 10
گلگت بلتستان
رقبہ۔ 72971 مربع کلو میٹر
اضلاع۔ 10
بر اعظم۔ ایشیا
****علاقہ۔ جنوبی ایشیا
سرحدی شراکت۔ بھارت ۔ چین ۔ افغنستان ۔ ایران
حدود اربعہ۔
شمال میں چین
جنوب میں بحیرہ ارب
مشرق میں بھارت
مغرب میں ایران
شمال مغرب میں افغنستان
سرحدی خطوط
پاک بھارت سرحدی خط ۔ریڈ کلف لائن
کشمیر کی عارضی حد بندی۔ کنٹرول لائن
پاک افغان سرحدی خط۔ ڈیو رنڈ لائن
شکریہ۔