National symbols of Pakistan
پاکستان کی قومی علامات
قومی رہنما
قائداعظم محمد علی جناح
قومی شاعر
ڈاکٹر علا مہ محمد اقبال
قومی شہید
لیاقت علی خاں
مادر ملت
فاطمہ جناح
قومی لائبریری
نیشنل لائبریری اسلام آباد
قومی مذہب
اسلام
قومی یادگار
پاکستان مونو منٹ
قومی زبان
اردو
قومی دن
23 مارچ
قومی لباس
شلوار قمیص
قومی درخت
دیودار
قومی رنگ
سبز و سفید
قومی پرندہ
چوکور
ریاستی پرندہ
شاہین
قومی جانور
مارخور
قومی سرکاری جانور
برفانی چیتا
قومی رینگنے والا جانور
مگر مچھ
قومی ممالیا جانور
ڈالفن
قومی مچھلی
مہاشیر
قومی پہاڑ
کے ٹو
قومی نشان
ہلال ستارہ
قومی مٹھائی
گلاب جامن
قومی مشروب
گنے کا رس
قومی کھانا
نہاری
قومی دریا
دریائے سندھ
قومی کھیل
ہاکی
قومی پھول
چنبیلی
قومی پھل
آم
قومی سبزی
بھنڈی
قومی کتاب
قرآن پاک
قومی مسجد
فیصل مسجد اسلام آباد
قومی تہوار
عیدین
قومی موٹو
ایمان ،اتحاد ، تنظیم
یہ معلومات یقینی طور پر آپ کے جنرل نالج میں اضافہ کریں گی۔
شکریہ