Benefits of blood cupping therapy (Hijama) حجامہ کے فوائد
حجامہ کیا ہے؟
حجامہ عربی زبان کا لفظ ہے۔یہ ایک قدیم طریقہ علاج ہے جس میں جسم سے فاسد یعنی گندے خون کو نکالا جاتا ہے۔
یہ خون بلڈ ویسلز سے نہیں نکلتا بلکہ یہ جلد کے اطراف سے فاسد اور گندا خون جس میں جراثیم،ڈیڈ ہونے والے خون کے سیل اور زہریلے مادے شامل ہوتے ہیں جو جسم کے اند مختلف مسائل کا سبب بنتے ہیں۔اگر اس گندے بلڈ کو جسم سے نکال دیا جائے تو تو جسم بہت سی بیماریوں سے بچ سکتا ہے۔اس نا قص خون کو حجامہ کے طریقہ علاج سے نکالا جاتا ہے۔
زیادہ تر بیماریاں،جسمانے درد، اور سستی فاسد خون سے پیدا ہوتی ہیں۔حجامہ کرنے گندا خون نکل جاتا ہے اور جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کو بھی دور کرتا ہے۔حجامہ کئی امراز میں نہایت ہی فائدہ مند ہے۔جیسے چہرے کے دانے،خارش ،جلدی امراض،جسمانی درد ،کلیسٹرول،بلڈپریشر، شوگر،جوڑوں کا درد،نیند نہ آنا،سو کر بھی فریش نہ محسوس کرنا،سستی ،تھکاوٹ،سر درد،ڈیپریشن ،بے چینی،گردوں کی تکلیف،گردن کے مہروں کا درد،قبض،تیزابیت،معدے کی تکالیف،موٹاپا،بالوں کا گرنا،دمہ اور اسی طرح باقی تمام بیماریوں کے علاج میں بھی حجامہ فائدہ مند ہے۔
Hijama Benefits:
Most effective in
laziness,anxiety, sleep disorder,face pimples and all skin allergy.
It is also effective in depression,blood pressure,sugar ,asthma ,cervical pain ,back pain ,joints and all body pain,acidity ,constipation,headache,Hepatitis,hair fall and heart problem etc.
Thanks for visiting my blogs.