السلام علیکم
بہت اچھے جناب ھنزہ کی سیر کر رھے ھیں۔ آپ نے تصویریں بہت تھوڑی شئیر کی ھیں۔ میں نے تعریفیں بہت سنی ھیں یہاں کے حسن کی لیکن یہ بھی سنا ھے کہ یہ لوگ سردی کی وجہ سے نہاتے نہیں اور بکروں جیسی بدبو آتی ھے ان میں سے۔
تھوڑی تصویریں لازمی شئیر کریں اس جگہ کی۔ پاکستانی ڈسکورڈ چینل پر بھی بات چیت کریں گے انشااللہ
اللہ حافظ
RE: The mountains and valleys are covered with snow and snow has started falling in many of our areas.