لگتا ہے تم ان پڑھ گوار ہو اس لیے تم اپنی پوسٹ اردو میں لکھ رہے ہو تم اپنی اردو میں پوسٹ لکھو گے تو میں آپ کو جواب کیا فارسی میں دوں گا نیچے میں نے اردو میں ہی لکھا ہے اور ساتھ میں نے یہ بھی کہا ہے یہ آپ کی پچھلی پوسٹ میں میں نے چیک کی جس میں درخت نظر آرہے تھے تم ایک بیوقوف انسان ہو میں کافی دیر سے اس کمیونٹی کے ساتھ کام کر رہا ہوں اور میں نے تمہاری پوسٹ آج ہی دیکھی ہے ٹھیک ہے تم داتا صاحب کے دربار پر گئے ہو وہاں پر حاضری دی ہے لیکن آپ کو یہ نہیں پتا کہ اس پلیٹ فارم پر مزار اور اس طرح کی پوسٹ یا رول کے خلاف ہیں تم پڑھے لکھے بے وقوف انسان ہو اور میں تمہارا پیچھا اسی طرح ہر پلیٹ فارم پر کروں گا جدھر تم جاؤ گے
RE: My Trip to Shrine of Data Hajveri where the soul finds solace || 30 Photography