آپ نے جو پوسٹ لکھی ہے اس پوسٹ کی کوالٹی اچھی نہیں ہے اس کمیونٹی میں اچھی کوالٹی کی پوسٹ ہیں پسند کی جاتی ہے میں نے آپ کی فیس بک پوسٹ دیکھی آپ نے اپنا اسٹائل ایک ہی رکھا ہوا ہے تصویریں بنانے کا جیسے گاؤں میں کوئی بھیڑ بکریاں چرانے والا ہو آپ کا سٹائل بالکل ایسا ہے کبھی آپ درختوں میں اور کبھی اپنے پنڈ کے درخت دکھا رہے ہیں ہم نے پہلے کبھی درخت نہیں دیکھے اگر آپ اس کمیونٹی میں کام کرنا چاہتے ہیں تو اپنی پوسٹ کو ہائی کوالٹی پوسٹ بنانے کی کوشش کریں
RE: My Trip to Shrine of Data Hajveri where the soul finds solace || 30 Photography