Dear Build-It and Hive Community Members!
This is theycallmedan's Testimonial Initiative in Urdu language for urdu speakers on Hive and Twitter.
Link to the original post is HERE
ہر روز کوئی نہ کوئی ہائیو کے حوالے سے کچھ نئے آئیڈیاز کے ساتھ مجھ سے رابطہ کرتا ہے۔ خوشی ہوتی ہے یہ دیکھ کر کہ اتنے سارے لوگ ہائیو کے بہتر مستقبل کے لئے پرجوش کوششوں میں مصروف ہیں۔ میں موجودہ آئیڈیئے کے لئے کا شکر گزار ہوں۔
آج میں آپ کو Hive کے حوالے سے آپ کی کہانیاں، اِس کے حوالے سے آپ کی شہادتیں شئیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔آپ کی کہانیاں موجودہ اور مستقبل میں Hive کو جوائین کرنے والوں کے لئے مثال ہونگی۔
اس کارِ میں حصّہ لینے کے لئے درج زیل پر عمل کریں
• اپنی ہائیو ٹیسٹیمونی، اپنی کہانی لکھیں اور Hive پر شئیر کریں۔ آپ وڈیو بنا کر پر بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
• اپنی ہائیو کی پوسٹ کو Twitter پر شئیر کریں اور #hive #hivetestimony #posh اس کے علاوہ مزید وہ ہیش ٹیگ استعمال کریں جو آپ کی پوسٹ کو سوٹ کرتی ہوں۔ ایکسٹرا POSH ٹوکن حاصل کرنے کے لئے @acidyo/posh-info-and-faq پر سائین اپ کریں۔
• اپنی ہائیو پوسٹ یا وڈیو میں #hivetestimony کا ٹیگ استعمال کریں،
• Twitter نے کچھ hive اور 3speak کے لنکز کو شیڈو بین یا دوسرے الفاظ میں کچھ مخصوص کمیونیٹیڑ کے لئے بلاک کیا ہوا ہے، لہٰڈا بہتر یہ ہے کے اپنی ہائیو پوسٹ یا وڈیو کے لنک کو اپنے ٹوئیٹ کے کمنٹ میں شئیر کریں، اس طرح آپکا ٹوئیٹ بین نہیں ہوگا۔
• اگر وڈیو بنائیں تو اُس کا ایک شورٹ کلپ Twitter پر teaser کے طور پر شئیر کریں جبکہ 3speak پر آپکے وڈیو کا لِنک کو اپنے اُس tweet کے کمنٹ میں شئیر کریں۔اِس طرح views بڑھ جاتے ہیں اور لوگ باقی وڈیو دیکھنے کے لئے آپکے 3speak profile کو وزِٹ کرتے ہیں۔
آپ اپنی ہائیو کی اسٹوری کو جتنا زیادہ تخلیقی بنائیں گے، اُسے کو انفرادیت دیں گے، اُتنا اچھا ہے۔ مثال کے طور پر، آپ Hive تک کس طرح پہنچےیا اِسے کس طرح ڈھونڈا، آپ کا پہلا تاثّر کیا تھا، آپ نے اپنے شوق اِس پر کیسے شئیر کیئے، اپنی صلاحیّتوں کو کیسے استعمال کیا، یہاں اپنی جگہ بننانے کے لئے کیا کاوِشیں کیں، اور سب سے اھم بات، آپ اب ہائیو کمیونیٹی کے ایک ممبر کے طور پر اِس کے بارے میں کیا محسوس کرتے ہیں، کیا سوچتے ہیں۔
ضروری نہیں کہ آپ کی ہائیو اسٹوریز صرف مثبت پہلو ہی لئے ہوں، آپ ہائیو پر ہوئے اپنے بُرے تجرُبے بھی شئیر کرسکتے ہیں ا ور برائے مہربانی اپنےمشورے ضرور شئیر کریں کے ہائیو کے ڈویلوپرز ہائیو پر آپ کو ہوئے بُرے تجرُبوں کے لئے کیا بہتری لائیں۔ ھم مثبت تنقید کے قائل ہیں۔
ٹاپ ٹین ٹیسٹیمونئیلز، اسٹوریز کو 100% upvotes ملیں گے۔ وڈیو کی صُورت میں 10 وڈیوز کو threespeak کے اکاؤنٹ سے بھی 100% upvotes ملیں گے۔
اِس سارے ایونٹ کے لئے کی سپورٹ حاصل کرنے میں مدد کریں۔
کمیونیٹیز لیڈرز، برائے مہربانی اِس انیشیئٹو کو اپنے کمیونٹی ممبرز کی سہولت کے لئے اپنی اپنی زبانوں میں ترجُمہ کر کے شیئر کریں اورھم آپ کو اپنے ساتھ آپ کی کمیونٹی کی پوسٹس کو کیوریٹ کرنے میں شامل کریں گے۔
مستقبل کے انیشیئٹوز کے لئے آپ کے زہنو ں میں اگر کچھ آئیڈیاز ہیں تو اُنہیں آپ (eddiespino#1698 on Discord) کو بتائیں وہ مجھ تک پہنچا دیں گے۔
مستقبل کے انیشیئیٹوز کے حوالے سے باخبر رہنے کے لئے کو فالو کریں۔