Sunset photography
Today was Wednesday, 17th of August and the year 2022 is going on. Like every day, today also I took some sunset photos. I took all these sunset photos when I was in the village. Sunset and sunrise are natural processes. The sun rises and sets at its own time every day. Sunset and sunrise teach us about punctuality. Every sign of Allah provides an excellent guidance for manآج بدھ کا دن تھا اگست کی 17 تاریخ تھی اور سال 2022 چل رہا ہے ۔ ہر روز کی طرح آج بھی میں نے سورج غروب ہونے کی چند تصاویں بنائی ہیں ۔اج میں نے یہ تمام تصاویر سورج غروب ہونے کی اس وقت بنائی ہیں جب میں گاؤں میں موجود تھی ۔ سورج غروب ہونا اور سورج طلوع ہونا ایک قدرتی عمل ہے ۔ سورج ہر روز اپنے وقت پر طلوع اور غروب ہوتا ہے ۔ سورج غروب ہونے اور سورج طلوع ہونے سے ہمیں وقت کی پابندی کا سبق ملتا ہے ۔ اللہ کی ہر نشانی انسان کیلئے ایک بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے