یہ فوٹو لاہور کے ایک روڈ کی بنائی گئی ہیں اور یہ فوٹو میں نے اپنے موبائل سے بنائی گئی لیکن اس کا موڈ میں نے بلیک اینڈ وائٹ ہی رکھا یہ بہت ہی خوبصورت اور اچھا روڈ ہے صاف ستھرا ہے سروری اسلام آباد کی طرف جاتا ہے اور یہ روڈ موٹروے کے ساتھ جا کر اٹیچ ہو جاتا ہے ان تصویروں میں دیکھ سکتے آپ کچھ گاڑیاں اور اچھے آرہے ہیں یہ رکشہ ہمارے علاقے میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے کیونکہ ایسے رکشے سے ہمارے علاقے میں کامیاب ہی چھوٹ جاتا تب کا جو ایک تنخواہ دار طبقہ ہے وہ اس رکشے پر سفر کرتا ہے
These photos were taken of a road in Lahore and this photo was taken from my mobile but I kept the mood in black and white. This is a very beautiful and good road. It is clean. Sarwari leads to Islamabad and This road becomes attached to the motorway. You can see in these pictures that some vehicles are coming and good. There is a class that travels on this rickshaw
| camra | Loction |
|---|---|
| mobile vivo S1 | pakistan lahore |