I am very fond of raising chickens. And at the moment I have ten chickens. They are still young. And I bought all these chickens two months ago. Because hopefully all these hens will start laying eggs by the beginning of winter. And the purpose of buying these chickens is to get eggs.
Because the price of indigenous eggs goes up a lot in winter. And all our kids love to eat eggs for breakfast.
In addition, domestic chickens are given pure food while farm chickens are given camel meal. Thus, the eggs of domestic chickens have a wonderful taste and flavor.
I have made a very beautiful cage for the chickens in which they can move around easily.
مجھے مرغیان پالنے کا بہت شوق ہے۔ اور اسوقت میرے پاس دس مرغیاں موجود ہیں۔یہ ابھی عمر میں چھوٹی ہیں۔اور یہ سب مرغیان میں نےدو ماہ قبل خریدی تھیں۔ کیونکہ امید ہے کہ یہ سب مرغیان موسم سرما کے آغاز تک انڈے دینے لگ جاہینگی۔ اور ان مرغیوں کو خریدنے کا مقصد بھی انڈوں کا حصول ہے۔
کیونکہ سردیوں مین دیسی انڈون کی قیمت بہت بڑھ جاتی ہے۔ اور ہمارے سب بچے ناشتے میں انڈا کھانا بہت پسند کرتے ہیں۔
اسکے علاوہ گھر کی مرغیوں کو خالص خوراک دی جاتی جبکہ فارم کی مرغیوں کو کیمیل ملی خوراک دی جاتی ہے۔ اسطرح گھریلو مرغیوں کے انڈے زاہقہ اور لزت میں بہت کمال کا ذاہقہ رکھتے ہیں۔
میں نے مرغیوں کے لیے بہت خوبصورت پنجرا بنایا ہوا ہے جس میں وہ اسانی سے گھوم سکتی ہیں۔
The home-based poultry business is growing. And people in my area make chicken coops in the open. They raise egg-laying hens.
Thus, if you raise ten chickens, you can get ten eggs a day. And you can sell it at Zahid shop as per your requirement.
In this way, both ways are beneficial.
But at that time my chicken eggs will only meet the needs of our house.
And hopefully all these chickens will start laying eggs in the winter.
At that time, they will be five months old and the eight-month-old hen will start laying eggs.
گھر پر مرغیان پالنے کا کاروبار دن بدن ترقی کر رہا ہے۔ اور میرے علاقے میں لوگ کھلے صحن میں مرغیوں کے ڈربے بنوا لیتے ہیں۔ ان کے اندر انڈے دینے والی مرغیان پالتے ہیں۔
اسطرح اگر ّّآپ دس مرغیان پالتے ہیں تو روزانہ آپ دس انڈے حاصل کرسکتے ہیں۔ اور اپنی ضرورت سے زاہد دوکان پر فروخت کرسکتے ہیں۔
اسطرح دونوں طرح سے فاہدہ۔
لیکن اسوقت میری مرغیوں کے انڈے صرف ہمارے گھر کی ضرورت ہی پوری کرینگے۔
اور امید ہے یہ سب مرغیان سردیوں میں انڈے دینا شروع کردینگی۔
اسوقت انکی عمر پانچ ماہ ہوگی اور آٹھ ماہ کی مرغی انڈے دینا شروع کر دیتی ہے۔