Assalamu Alaikum, how are you? My very beautiful #worldmappin community is my second entry here today and I hope you will like my post today.
Friends, life is about living in a new way and you can enjoy this life more by keeping yourself busy in outdoor activities.
You can also maintain your health by visiting different areas and we should always be in an alarming position regarding our health because if your health is good, then you can enjoy every beautiful thing, eat every food and enjoy every kind of travel and today, which I am sharing with you in this blog post, this is a mountainous area and in the mountainous area, there is a masterpiece of the British era, yes, which we call the Kalabagh Indus River Bridge.
So today, in this regard, I am sharing with you a very beautiful place in the city of Kalabagh in my area Mianwali.
I am sharing with you pictures from a few days ago, which I had taken in the eye of my camera and this is a very beautifully made bridge.
So friends, first of all, you can see the picture of the road that is going towards the Kalabagh Bridge.
The people here are very lively and cheerful. They respect every guest who comes and try to make sure that the people who come here from different places are impressed by the culture and tradition of our region and leave satisfied with the hospitality of our region. Many types of food are prepared here, the most famous of which is Kalabagh Wala Halwa and with it the famous Kalabagh Kalli which is prepared in black pepper and many people eat, drink and enjoy it here.
Boating is also a popular activity in this river, where many people come and enjoy the charm of this boat using life jackets and enjoy themselves in the deep waves of the river and enjoy its cool breezes. People also come here to celebrate their picnics. Along with this, there is a very beautiful ground where families can come. There are parks here and there is an entertainment environment for children.
I am talking about the family park, you will see it from afar in the picture. This family park is very beautiful. There are Australian grass parks here, there are swings for children, there is a swimming pool and many people enjoy it here, refreshing themselves mentally and physically.
Fishing enthusiasts also hunt fish here.
As you can see in the picture, this is a beautiful bridge that was made of wood, which was later changed and a carpet road has been laid on it. You can see that a railway track is also passing through here. Many years ago, a small train used to pass here, which used to take passengers from one city to another. Friends, this is a very beautiful place in our area and this place is also the residence of Nawab of Kalabagh, who was also the governor of East Pakistan. This is also why this area is very famous and this area is also very famous in terms of its features, where there are mountains, rivers, and fertile lands, and the freshness and greenery here delights the hearts of people.
People from far away come here for sightseeing and entertainment and enjoy it very much.
Friends, you can see that I am present on this bridge.
And the special thing about this bridge is that there are also standing points to see a view.
On which I am present and enjoying the surrounding environment.
Here you can see that I am present on the side of a road. Here on my back side you must be seeing that this bridge is looking in its beautiful way.
And it was made by doing a very beautiful engineering.
Which has a very perfect system in its design and its picture shown from a distance which is very attractive, you are seeing this very rare bridge.
Friends, in this picture, you can see that the inner part of the river is visible to you.
This river is the largest river in Punjab, Pakistan and it is also very deep. Its cold water keeps our areas fresh and the people who live along the Salah also benefit from it in agriculture. A Thal Canal has also been dug from here, which provides water to our four districts, including Mianwali District, Bakhar District, Layyah District and some areas of Khushab.
Due to the sweet water of this river, gardens are grown here and the fruits of these gardens are sweet because they are provided with sweet water. Similarly, small canals have been taken out from this big fruit canal in many areas, just like in our city Pai Khel, which is a small city of Mianwali, small canals have been brought to the mountainous area and water has been provided there. Most of the people here are associated with the agricultural sector and their source of income is farming, so they take advantage of this water and do their farming.
As I have explained to you about this bridge, let me add one more thing that this bridge was built during the British era. There was a British government here and they made the canal system here very strong.
And they lit this system in such a good way that the people here became busy with farming and about 70 percent of the people chose farming as their source of livelihood.
So, the government of our country Pakistan has followed this system and has advanced a system and is very advanced in the field of agriculture.
Friends, I hope you will like my post today and you can express your valuable opinion through comments. Thank you.
السلام علیکم کیا حال ہے میری بہت ہی خوبصورت ورلڈ میپ ان کمیونٹی میری یہاں سیکنڈ انٹری اج ہو رہی ہے اور امید کرتا ہوں اج کی میری پوسٹ اپ کو بہت پسند ائے گی۔
دوستو زندگی نت نئے انداز میں جینے کا نام ہے اور اس زندگی کو اپ اؤٹ ڈور سرگرمیوں میں مصروف رکھ کے زیادہ لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
اپ مختلف علاقوں کی سیر و تفریح کر کے اپنی صحت کو بھی برقرار رکھ سکتے ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے ہمیں ہمیشہ الارمنگ پوزیشن میں رہنا چاہیے کیونکہ صحت اپ بھی اچھی ہے تو اپ ہر خوبصورت چیز کو انجوائے کر سکتے ہیں ہر کھانے والی چیز کو کھا سکتے ہیں اور ہر قسم کا سفر انجوائے کر سکتے ہیں اور یہ اج جو میں اپ کے ساتھ پوسٹ بلاگ شیئر کر رہا ہوں یہ ایک پہاڑی علاقہ ہے اور پہاڑی علاقے میں ایک خو بصورت برٹش دور کا شاہکار موجود ہے ہاں جی جسے ہم کالا باغ دریائے سندھ کا پل کے نام سے پکارتے ہیں۔
تو اج اسی سلسلے میں میں اپ کے ساتھ اپنے علاقے میاں والی کے شہر کالا باغ کی بہت ہی خوبصورت جگہ ہے۔
میں اپ کے ساتھ چند روز پہلے کی تصویریں شیئر کر رہا ہوں جسے میں نے اپنے کیمرے کی انکھ میں بند کیا تھا اور یہ بہت ہی خوبصورت بنایا گیا بریج ہے ۔
تو دوستو سب سے پہلے اپ اس روڈ کی تصویر دیکھ سکتے ہیں جو کہ کالا باغ برج کی طرف جا رہا ہے۔
یہاں کے لوگ بہت زندہ دل اور خوشی خلاق ہیں ہر انے والے معزز مہمان کی ریسپیکٹ کرتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ یہاں دوست راز سے ائے ہوئے لوگ ہمارے علاقے ثقافت اور کلچر سے متاثر ہوں اور ہمارے علاقے کی مہمان نوازی سے مطمئن ہو کر جائیں یہاں بہت نمایاں قسم کے کھانے بنائے جاتے ہیں جن میں سب سے مشہور چیز کالا باغ والا حلوہ ہے اور اس کے ساتھ کالا باغ کی مشہور کلیدی ہے جو کہ کالی مرچ میں تیار کی جاتی ہے اور کافی لوگ یہاں ا کر کھاتے پیتے ہیں اور انجوائے کرتے ہیں۔
اس دریا میں کشتی رانی کی بھی زیارہ داری ہے کافی لوگ جہاں اتے ہیں اور لائف جیکٹ کا استعمال کر کے اس کشتی کی سحر سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور دریا کی گہری لہروں میں اپنے اپ کو انجوائے کرتے ہیں اور اس کی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
یہاں پر لوگ اپنی پکنک منانے بھی اتے ہیں اس کے ساتھ ایک بہت خوبصورت گراؤنڈ موجود ہے جہاں فیملیز ا سکتی ہیں یہاں پارک موجود ہیں بچوں کے لیے انٹرٹینمنٹ کا ماحول ہے۔
فیملی پارک کی میں بات کر رہا ہوں اپ کو تصویر میں دور سے نظر ارہی ہوگی یہ فیملی پارک بہت ہی خوبصورت ہے یہاں اسٹریلین گھاس کی پارک بنائے گئے ہیں بچوں کے لیے جھولے موجود ہیں سویمنگ پول موجود ہے اور یہاں کافی لوگ ذہنی اور جسمانی طور پر فریش ہو کر انجوائے کرتے ہیں۔
یہاں پر مچھلی کی شوقین حضرات مچھلی کے شکار بھی کرتے ہیں۔
جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں یہ ایک خوبصورت پل ہے جو کہ لکڑی سے بنایا گیا تھا اس میں بعد میں تبدیلی کی گئی اور اس پہ کارپیٹ روڈ بچھایا گیا ہے اس میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ ریلوے کا بھی ایک ٹریک گزر رہا ہے یہاں سے کئی سال پہلے یہاں پر ایک چھوٹی سی ٹرین گزرا کرتی تھی جو کہ مسافروں کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں لے جایا کرتی تھی دوستو یہ ہمارے علاقے کی بہت خوبصورت جگہ ہے اور یہ جگہ نواب اف کالا باغ جو کہ مشر قی پاکستان کے گورنر بھی رہے ہیں ان کی رہائش گاہ بھی ادھر ہے اس وجہ سے بھی یہ علاقہ بہت مشہور ہے اور یہ علاقہ خدوخال کے لحاظ سے بھی بہت مشہور ہے جہاں پہاڑ بھی ہیں دریا بھی ہیں اور یہاں زرخیز زمینیں بھی ہیں اور یہاں کی تازگی سرسبزی لوگوں کے دلوں کو بھاتی ہے۔
یہاں کافی دور دراز سے لوگ سیر و تفریح کے لیے اتے ہیں اور خوب انجوائے کرتے ہیں۔
دوستو اپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں اس پل پر موجود ہوں۔
اور اس پل کی جو خاص بات ہے اس کے ساتھ ایک نظارہ دیکھنے کے لیے سٹینڈنگ پوائنٹ بھی موجود ہیں ۔
جن پر میں موجود ہوں اور ارد گرد کی ماحول کو خوب انجوائے کر رہا ہوں۔
یہاں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں ایک روڈ کے کنارے پر موجود ہوں یہاں میری بیک سائیڈ پہ اپ کو نظر ا رہا ہوگا کہ یہ پل اپنی خوبصورت انداز میں نظر ارہا ہے۔
اور اسے ایک بہت ہی خوبصورت انجینئرنگ کر کے بنایا گیا۔
ہے جس کے ڈیزائن میں بھی بہت کمال کا نظام رکھا گیا ہے اور اس کی دور سے دکھائی گئی تصویر جو کہ بہت ہی پرکشش ہوتی ہے اپ دیکھ رہے ہیں یہ بہت ہی نایاب بریج ہے۔
دوستو اس تصویر میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ دریا کا اندرونی حصہ اپ کو نظر ا رہا ہے ۔
یہ دریا پاکستان پنجاب کا سب سے بڑا دریا ہے اور اس بھی گہرائی بہت زیادہ ہے اس کی پانی کی ٹھنڈے ہمارے علاقوں کو تر و تازہ رکھتی ہے اور سلا کے ساتھ جو ملحدہ لوگ رہتے ہیں وہ کھیتی باڑی میں بھی اس سے بہت زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں یہاں سے ایک تھل کنال نہر بھی نکالی گئی ہے جو کہ ہمارے چار اضلاح کو پانی مہیا کرتی ہے جس میں میاں والی ڈسٹرکٹ ضلع بکھر ضلع لیہ اور خوش اپ کی کچھ علاقوں کو بھی یہ سیراب کرتی ہے۔
اس دریا کا پانی میٹھا ہونے کی وجہ سے یہاں باغات اگئے جاتے ہیں اور ان باغات کے پھل اس لیے میٹھے ہوتے ہیں کیونکہ ان کو میٹھا پانی مہیا کیا جاتا ہے اور اور اسی طرح اس بڑی پھل کنال نہر سے کئی علاقوں میں چھوٹی نہریں بھی نکالی گئی ہیں جس طرح ہمارے شہر پائی خیل میں جو میانوالی کا چھوٹا سا شہر ہے اس کے پہاڑی علاقے تک بھی چھوٹی نہریں پہنچائی گئی ہیں اور وہاں پانی مہیا کیا گیا ہے اور یہاں کے زیادہ تر لوگ زراعت کے شعبہ سے وابستہ ہیں اور ان کا ذریعہ امدن کھیتی باڑی ہے تو وہ اس پانی سے فائدہ اٹھا کر اپنی کھیتی باڑی کرتے ہیں۔
جیسا کہ میں نے اس فل کے متعلق اپ کے ساتھ وضاحت پیش کی ہے اسی میں ایک بات کا اور اضافہ کرتا چلوں کہ یہ پل انگریز دور میں بنایا گیا تھا یہاں برٹش گورنمنٹ تھی اور انہوں نے یہاں کے جو نہری نظام ہے اس کو بہت مضبوط بنایا ۔
اور انہوں نے اس نظام کو اتنے اچھے طریقے سے جلایا یہاں کے لوگ کھیتی باڑی میں مصروف ہو گئے اور اپنا ذریعہ معاش تقریبا 70 پرسنٹ لوگوں نے کھیتی باڑی کا چن لیا۔
تو ہمارے ملک پاکستان کی حکومت نے اسی نظام کو فالو کرتے ہوئے کسی نظام کو اگے بڑھایا اور اج ذراعت کے شعبے میں بہت اگے ہیں۔
دوستو امید کرتا ہوں میری اج کی پوسٹ اپ کو بہت پسند ائی ہوگی اور اپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ کے ذریعے کر سکتے ہیں شکریہ۔8
This article was written in Urdu and converted to English using Google Translater.