Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
My name is Ansar Abbas Mirvi and my father's name is Noorzaman and I live in Pakistan which is an Islamic country and very beautiful country and I live in Punjab province of Pakistan and Punjab province is the largest province of Pakistan and in it There is a city called Mianwali which is a very beautiful city. There is a lovely village called Dilwali.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرانام عنصر عباس میروی ہے اور میرے والد محترم کا نام نورزمان ہے اور میں پاکستان میں رہتا ہوں جو کہ اسلامی ملک ہے اور بہت خوبصورت ملک ہے اور پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رہتا ہوں اور صوبہ پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور اس میں ایک شہر ہے میانوالی جوکہ بہت خوبصورت شہر ہے اس میں ایک پیارہ سہ گاوں ہے جس کا نام دلیوالی ہے وہاں پر میں رہاٸش پزیر ہوں
And I am a student of FA and I got my matriculation in Government High School Delhiwali and now I am getting FA education from Pakistan Allama Iqbal Open University. Two semesters have been cleared. And fourth semester admission has been confirmed. Boxes are yet to come and my father works and my elder brother is at the shop. He has a small shop in the house and sits on it and when he goes somewhere I sit after that. And I help him.
اور میں یف اے کا سٹوڈنٹ ہوں اور میں نے میٹرک گورنمنٹ ھاٸی سکول دلیوالی میں حاصل کی اور اب ایف اے کی تعلیم پاکستان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے حاصل کر رہا ہوں دوسمسٹر میرے کلیٸر ہوچکے ہیں تیسرے سمسٹر کے ابھی پیپر دیے ہیں رزلٹ ابھی آنا ہے اور چوتھے سمسٹر کا ایڈمشن کنفرم ہوگیا ہے بکس ابھی آنی ہیں اور میرا باپ مزدوری کرتا ہے اور میرابڑا بھاٸی ہے وہ دکان پر ہوتا ہے گھر میں ایک چھوٹی سی دکان ہے اس پر بیٹھتا ہے اور جب وہ کہیں جاتاہے تو اس کے بعد میں بیٹھتا ہوں اور اس کی مدد کرتا ہوں
And now I will tell you about my hobbies. I am very fond of cricket. I have played cricket a lot since my childhood. It is my favorite game and I don't play cricket. I watch matches or TV in our village. I watch the match with great interest.
اور اب میں اپنی ہوبیز کے بارے آپ کو بتاوں گا مجھے کرکٹ کا بہت شوق ہےبچپن سے لے کر ابھی تک میں کرکٹ بہت کھیلا ہوں یہ میری پسندیدہ گیم ہے اور ایسا ہے کہ کرکٹ میں کھیلتا نہیں ہوں دیکھتا ہوں ہمارے گاوں میں میچ ہو یا ٹی وی پر میچ لگا ہو میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں
And now I will tell you about my friend. The one you see in the picture is named Asif Iqbal. By the way, I have many friends, but this Meera is a very good friend and he works in color and paint and most of the time. I spend time with him.
اور اب میں آپ کو اپنے دوست کے بارے بتاوں گا یہ جو آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں اس کانام آصف اقبال ہے ویسے تو میرے دوست بہت سارے ہیں لیکن یہ میرہ بہت اچھا دوست ہے اور یہ رنگ اور پینٹ کا کام کرتا ہے اور زیادہ تر وقت میں اس کے ساتھ گزارتا ہوں