I hope all my friends are well. I am also well.
Friends, my day started today at about 5:30 in the morning. I got up early in the morning and went to the washroom to take my first bath. He started walking. Shortly after that he left for school. When I reached the school, I first greeted my friends. After saying hello, I went to my room and did not start studying. And soon after that our teachers also came and they started teaching us. After studying I came back to my house. When I left school I reached home about five minutes later. When I arrived, I first greeted my family and then I went to my room. I rested in my room for a while and after resting, I had lunch and after eating I went home. He helped in the work of being with the people
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں میں بھی خیریت سے ہوں۔
دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا صبح سویرے اٹھ کر میں سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔نہانے کے بعد جو میں نے صبح کا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اسکول جانے کے لیے تیاری کر شروع کر دی۔اور اس کے تھوڑی دیر بعد میں سکول کی طرف روانہ ہو گیا تھا جب میں اسکول پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے دوستوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور پڑھائی کر نہ شروع کر دی۔اور اس کے تھوڑی دیر بعد ہمارے اساتذہ بھی آگئے اور انہوں نے ہمیں پڑھانا شروع کر دیا۔پڑھائی کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا۔جب میں اسکول سے روانہ ہوا تو اس کے تقریبا پانچ منٹ بعد میں اپنے گھر پہنچا گھر پہنچ کر میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور پھر میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔میں نے اپنے کمرے میں تھوڑی دیر آرام کیا اور آرام کرنے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ گھر والوں کے ساتھ ہونے کے کاموں میں ہاتھ بٹایا