I hope all my friends will be well and I am well too.
Friends, my day started today at about 4:30 in the morning. I got up early in the morning and went to the washroom to perform wudu first. After performing wudu, I offered Fajr prayers. After praying, I took a bath. I went to the washroom. After bathing I put on new clothes and then I had breakfast. After breakfast I got ready to go to school. When I was ready to go to school I met my family and then I went to school. Went to I arrived at the school after a short journey. When I arrived at the school, I greeted my teachers and friends. After saying hello, I went to my friends and started talking to them. Talked to and after that we started studying. Dude my next paper was math so we studied math. After studying we will have school vacation and after that I came back home. When I got home I greeted the family and after that I went to my room. And after that I had lunch and then I went to my room to rest.
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔
دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے چار بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھ کر میں سب سے پہلے وضو کرنے کے لیے واش روم چلا گیا۔وضو کرنے کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی۔نماز پڑھنے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔نہانے کے بعد میں نئے کپڑے پہنے اور پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اسکول جانے کے لئے تیاری کی۔جب میں اسکول جانے کے لیے تیار ہوگیا تو میں اپنے گھر والوں کو ملا اور پھر میں سکول کی طرف روانہ ہو گیا۔ میں تھوڑی دیر کے سفر کے بعد اسکول پہنچ گیا جب میں اسکول پہنچا تو میں نے اپنے اساتذہ اور دوستوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا اور ان کے ساتھ باتیں کرنے لگ گیا۔میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ باتیں کی اور اس کے بعد ہم نے پڑھائی کرنا شروع کر دی۔دوستو میرا اگلا پیپر ریاضی کا تھا اس لیے ہم نے ریاضی کی پڑھائی کی۔پڑھائی کرنے کے بعد ہمارے سکول کی چھٹی ہوگی اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھر آکر میں نے گھر والوں کو سلام کہا ہے اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔اور اس کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔