I hope all my friends are well and I am well too. My day started at about 5:30 in the morning. I got up early in the morning and went out first to take a shower. Then I had breakfast and after that I got ready to go to school. When I left for school, I saw some of my friends on the way and went to school on foot with them. We went to school after a while. After coming from school, I first greeted my friends and teachers and then I went to my room. I went to my room and started studying. After studying, I was having difficulty in studying because I did not understand some questions. So I understood those questions from my teachers. And I started studying. Friends, when it was time for my school holidays. So I immediately went home.
After dropping, I first greeted my family.
میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھ کر میں سب سے پہلے نہانے کے لیے باہر چلا گیا نہانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا اور اس کے بعد میں نے اسکول جانے کے لیے تیاری کر دی۔جب میں اسکول کی طرف روانہ ہوا تو میں نے رستے پر اپنے کچھ دوستوں کو دیکھا اور ان کے ساتھ ہی پیدل اسکول کی طرف روانہ ہو گیا۔ہم دوست تھوڑی دیر کے بعد سکول پہنچ گئے اسکول سے آکر میں نے سب سے پہلے اپنے دوستوں اور اساتذہ کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔کمرے میں جاکر میں نے پڑھائی کرنا شروع کر دی۔تھوڑی دیر پڑھائی کرنے کے بعد مجھے پڑھائی کرنے میں مشکلات پیش آ رہی تھی کیونکہ مجھے کچھ سوال سمجھ نہیں آرہے تھے۔اس لئے میں نے اپنے اساتذہ سے وہ سوال سمجھ لیے۔اور پڑھائی کر شروع کر دی۔دوستوں جب میرے سکول میں چھٹی کا وقت ہوا تو میں فوراً ہی گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔
گرا کر میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا۔