بسم اللہ الرحمن الرحیم
May the peace, the mercy, and the blessings of Allah be upon you
My Introduction
My name is Malik Mohammad Naveed Alam and my father's name is Mohammad Alam. I belong to Pakistan Malik. I live in Mianwali city of Punjab province of Pakistan. Mianwali is a very beautiful city.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا تعادف
میرا نام ملک محمد نوید عالم ہیں اور میرے والد صاحب کا نام محمد عالم ہے۔میں پاکستان ملک سے تعلق رکھتا ہوں۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں رہتا ہوں۔ Mianwali بہت ہی پیارا خوبصورت شہر ہے۔
In addition, I am a student of CSS and before that I have passed the graduation exam and I am continuing my education. In addition, I have set up a small shop with lace tap buttons. The store makes my living.
اس کے علاوہ میں سی ایس ایس کا طالب علم ہوں اور اس سے پہلے میں نے گریجویشن کا امتحان پاس کیا ہے اور میں نے آگے تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔اس کے علاوہ ساتھ میں میں نے ایک چھوٹی سی دوکان بنا رکھی ہے لیس نلکی بٹن سٹور کی اس سے میرے گھر کا گزارا ہو جاتا ہے۔
Favourite Dish
I like palao very much and it is my favorite dish.
کھانے میں مجھے پلاؤ بہت زیادہ پسند ہے اور وہ میری پسندیدہ ڈش ہے۔