Hello my name is Noorin Sujawal and I am married and I belong to a small village and I have two children one son and one daughter one son's name is Muhammad Shafi Sultan and daughter's name is Irush Fatima. i am urdu native speaker, got help from google translator to translate urdu to english. there are mistake in text,, ignore
My education
And I have taken first year admission in the university and I was very interested in studies so I continued my studies even after marriage and I also tutor children and help other children in their studies. Do.
And I have made a picture of myself wearing a niqab because we value the veil so much and I can't take a picture without a niqab. I am not allowed to do that, so I am wearing a niqab.
And my hobby
By the way, I have a lot of hobbies, but I like to read books the most. I mean, I like poetry very much. I like Faraz Ahmad Faraz's poetry very much and I like Pakistani dramas very much and I like red very much. it looks nice.
And I love cooking and I love making chicken embroidery and palao and I love sweets too. And I like orange juice a lot in drinks and sugar cane juice.
And sports also means I like activities very much and I also play cricket with my son and he also enjoys playing cricket very much.
And this is my little introduction that I hope you all like
اسلام علیکم میرا نام نورین سجاول ہے اور میں شادی شدہ ہوں اور میرا تعلق ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہیں اور میرے دو بچے ہیں ایک بیٹا ہے اور ایک بیٹی ہے ایک بیٹے کا نام محمد شافع سلطان ہے اور بیٹی کا نام عروش فاطمہ
میری ایجوکیشن
اور میں نے یونیورسٹی میں فرسٹ ایئر کا ایڈمیشن لیا ہوا ہے اور مجھے پڑھائی کا بہت زیادہ شوق تھا اس لیے میں نے شادی کے بعد بھی اپنی پڑھائی کو جاری رکھا اور میں بچوں کو بھی ٹیوشن پڑھاتی ہوں اور دوسرے بچوں کی پڑھائی میں ان کی مدد کرتی ہوں.
اور میں نے نقاب پہن کر اپنی تصویر بنوائی ہے کیونکہ ہمارے ہاں پردے کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہیں اور نقاب اتار کر میں تصویر نہیں بنواسکتی مجھے اس کی اجازت نہیں ہے اس لئے میں نے نقاب پہنا ہوا ہے
#اور میرا مشغلہ
ویسے تو میں بہت سارے مشغلے ہیں لیکن مجھے سب سے زیادہ کتابیں پڑھنے کا شوق ہے مطلب شعر و شاعری مجھے بہت زیادہ اچھی لگتی ہے مجھے فراز احمد فراز کی شعر بہت اچھے لگتے ہیں اور مجھے پاکستانی ڈرامے بہت اچھے لگتے ہیں اور مجھے سرخ رنگ بہت اچھا لگتاہے.
اور مجھے کھانے بنانے کا بہت زیادہ شوق ہے اور مجھے چکن کڑھائی اور پلاؤ بنانے میں مجھے بہت اچھا لگتا ہے اور مجھے میٹھا بھی بہت زیادہ اچھا لگتا ہے میٹھے میں مجھے حلوہ بہت زیادہ اچھا لگتاہے کیا اور دودھ والی سویاں تو بہت ہی زیادہ اچھی لگتی ہے اور پینے والی چیزوں میں مجھے اورنج کا جوس بہت زیادہ اچھے لگتے اورگنے کا جوس.
اور کھیلوں میں بھی مطلب مجھے ایکٹیویٹیز بہت زیادہ اچھی لگتی ہے اور میں اپنے بیٹے کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلتی ہوں اور اس کو بھی کرکٹ کھیلنے کا بہت زیادہ شوق ہے.
اور یہ تھا میرا چھوٹا سا تعارف جو کہ میں امید کرتی ہوں آپ سب کو پسندآے گا