Morning time my activity report
English
Hello friends, I hope you are well. I am presenting to you today's activity report. I got up at five o'clock in the morning and went to the mosque to pray. After praying, I walk for a while. I walked for half an hour which was two kilometers. When I got tired, I rested for a while. I was sitting under a shady tree. I took pictures of some spiders that I am presenting to you. Later I left for home. When I got home I had breakfast and after breakfast I got busy with my work.
اردو
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی رپورٹ پیش کر رہا ہوں میں صبح پانچ بجے اٹھ کر مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں کچھ دیر واک کرتا ہوں میں نے آدھے گھنٹے واک کی جو کہ دو کلومیٹر پر مشتمل تھی جب میں تھک گیا میں نے کچھ دیر آرام کیا جب میں سایہ دار درخت کے نیچے بیٹھا ہوا تھا میں نے کچھ مکڑیوں کی تصاویر بنائیں جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں پھر کچھ دیر کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کام میں مصروف ہوگیا
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io