Hello friends, I hope you are all well. I want to tell you something about my busy schedule today. I get up early in the morning to pray and then go out for a walk. I reach the graveyard during the walk. I pray Fateha and then I went for a walk. It was very hot. Then I walked for a while and I went home. When I got home I rested for a while and then I took a bath. And then I asked Begum to bring breakfast and she gave me breakfast. After breakfast I took some pictures of the flowers in my garden and then I cut the fodder for the animals and brought it home and gave it to the animals. After that I opened the door of my shop and got busy cleaning
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کو اپنی آج کی مصروفیات کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں میں صبح سویرے اٹھ کر نماز ادا کرتا ہوں اور پھر واک کے لیے نکل جاتا ہوں میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچ کر فاتحہ خوانی کرتا ہوں اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا گرمی بہت زیادہ تھی اس کے بعد میں نے کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں نہایا اور اس کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا تو اسے نے مجھے ناشتہ دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کی کچھ تصاویر لیں اور پھر میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اس کے بعد میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io