Hello friends, I hope you are all well. I want to tell you something about my busy schedule today. I got up early in the morning and went to the mosque to pray. There I recited the Quran after praying and Then I went for a walk. During the walk I reached the graveyard and prayed. Then I went for a walk. It was very hot. After that I walked for a while and I went home because it was raining. It had started. The sky was overcast. The weather was great. The heat had subsided
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کو اپنی آج کی مصروفیات کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں میں صبح سویرے اٹھ کر نماز ادا کرنے مسجد میں پہنچا وہاں پر میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا گرمی بہت زیادہ تھی اس کے بعد میں نے کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ اب بارش شروع ہوگئی تھی آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے موسم بہت اچھا تھا گرمی کی شدت کم ہو گئی تھی
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io