| First of all, greetings to all my friends. I have come to present to you today's diary. I hope you will like my diary. I woke up at about five o'clock today and went to the washroom. I did ghusl. After doing ghusl, I walked to the mosque for prayers. I prayed in congregation there. The mosque is about five hundred yards away from our house. After half an hour I went for a walk. After walking for half an hour I came back home and I had breakfast at home. After breakfast I made some beautiful pictures of the rising sun. There was a beautiful scene that I really liked and I took this scene to you with the help of my mobile phone camera so that you can also enjoy this scene. Then I went to get fodder for the animals. | سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی اڈائری پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی میں آج تقریباًپانچ بجے اٹھا اٹھنے کے بعد میں واش روم میں گیا وہاں پر میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے پیدل چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی مسجد ہمارے گھر سے تقریبا پانچ سو گز کے فاصلے پر ہے وہاں سے نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تسبیحات پڑھی اور تسبیحات پڑھنے کے بعد آدھا گھنٹہ واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹے واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں میں نے چند خوبصورت تصاویر بنائیں جو کہ سورج طلوع ہونے کی تھیں یہ بہت ہی خوبصورت منظر تھا جو کہ مجھے بہت اچھا لگا اور میں نے اپنے موبائل فون کے کیمرہ کی مدد سے یہ منظر آپ تک پہنچایا تاکہ آپ لوگ بھی اس منظر سے لطف اندوز ہو سکیں اس کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ لینے چلا گیا |
|---|
| When I cut the fodder I brought it home and put the animals and I sat in front of the fan for a while to dry the sweat and then took a shower and changed clothes and went to the shop to open the shop lock and Engaged in cleaning When I finished cleaning I cut 2 pairs and then engaged in sewing and till 12 o'clock I sewed in the shop and then closed the shop very hot It was too late. I went home. The food was ready at home. I sat down with the children and ate. Then I fell asleep. When I opened my eyes, it was 2 o'clock. I got up and went to take a bath. I prayed and then I reached the shop again | جب میں نے چارہ کاٹ لیا تو میں اسے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا اور میں نے کچھ دیر کے لیے پنکھے کے سامنے بیٹھ کر پسینہ خشک کیا اور پھر نہایا اور کپڑے تبدیل کئے اور دکان کی طرف چلا گیا دکان کا تالا کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہو گیا جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد سلائی میں مصروف ہوگیا اور 12 بجے تک میں نے دکان میں سلائی کا کام کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی گرمی بہت زیادہ تھی میں گھر چلا آیا گھر پر کھانا تیار ہوگیا تھا میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو 2 بج رہے تھے میں اٹھا اور نہانے چلا گیا اور نہانے کے بعد میں نے وضو کیا اور ظہر کی نماز ادا کی اور پھر میں دوبارہ دکان میں پہنچ گیا |
|---|
| When I opened my eyes, it was 2 o'clock. I got up, performed Wudhu and went to the mosque to pray. There I prayed. After praying, I returned home to fetch milk from my wife. He said and offered me a glass of milk. After drinking the milk, I thanked Allah for this blessing and after that I got busy. Before evening I finished the work and closed the shop and my today. I am busy writing my diary. I hope you like my engagements | جب میری آنکھ کھلی تو 2 بج رہے تھے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کر نے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس پہنچ گیا میں نے بیگم سے دودھ لانے کو کہا اور مجھے ایک گلاس دودھ پیش کیا میں نے دودھ پینے کے بعد اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا شکر ادا کیا اور اس کے بعد میں کام میں مصروف ہو گیا شام سے پہلے میں نے کام مکمل کر لیا اور دکان بند کر دی اور اپنی آج کی ڈائری لکھنے میں مصروف ہو گیا امید ہے آپ کو میری مصروفیات پسند آئی ہوگی |
|---|
I am very thankful for my dear sir
_This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io_ |