Assalam Walekum
Assalam Walekum from me to all friends
اسلام علیکم
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم
I couldn't get up so early this morning. Because my health was much worse than yesterday because of the hot problem. And I woke up at about eight o'clock today. When I woke up, the sun had risen. And everyone had gone to work. When I woke up, I got up and sat down. I told my family to bring a glass of water. After drinking water, I went to the washroom to urinate. From the washroom, I lay down on my bed
I was lying in my bedroom when my son came up to me and asked me a question. Abu, you will not go to the game today. I looked at my son while playing volleyball and told him, "Son, I am not feeling well. I cannot go now." And he came to me and hugged me and I sent him a picture
آج میں صبح سویرے اتنا جلدی نہیں اٹھ سکا ۔ کیونکہ میری طبیعت کل سے بہت زیادہ خراب تھی ہاٹ پروبلم کی وجہ سے ۔ اور آج میں تقریبا آٹھ بجے جگا جب میں جاگا تو اس وقت سورج نکل چکا تھا ۔ اور تمام لوگ اپنے کاموں پر جا چکے تھے جب میں جاگا تو اس وقت میں اٹھ کے بیٹھ گیا اور میں نے گھر والوں کو کہا ایک گلاس پانی کا لے آو پانی پینے کے بعد میں واش روم گیا یورن کرنے کیلے ۔ واش روم سے پھر میں اپنی چارپائی پر آکر لیٹ گیا
میں اپنے بیڈ روم میں لیٹا ہوا تھا کہ میرا بیٹا میرے پاس آکر بیٹھ گیا اور مجھ سے پوچھنے لگا ۔ ابو آج آپ گیم پر نہیں جاؤ گے والی بال کھیلنے میں نے بیٹے کی طرف دیکھا اور اسے کہا بیٹا میری طبیعت خراب ہے میں ابھی نہیں جا سکتا ۔ اور وہ میرے پاس آ گیا اور مجھ سے لپٹ گیا میں نے اس کے ساتھ جان تصویر بھیجو
When I was tested in the laboratory yesterday, their report has come today. I want to see you. This is the blood test they took. They wanted to find out why my blood pressure is so high. After the report came, the doctor told me to do bed rest and not to use salt and oil. Dr. Farooq changed my medicine today
کل لیبارٹری میں میرے جب ٹیسٹ لئے گئے تھے آج ان کی رپورٹ آ گئی ہے ۔ میں آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں یہ بلڈ ٹیسٹ ہے جو انہوں نے لیے تھے اس کے ذریعہ سے پتہ لگانا چاہتے تھے کہ میرا بلڈ پریشر اتنا ہائی کیوں ہو جاتا ہے ۔ رپورٹ آنے کے بعد ڈاکٹر نے مجھے کہا آپ نے بیڈ رسٹ کرنا ہے اور نمک کا اور تیل کا استعمال نہیں کرنا ۔ ڈاکٹر فاروق نے میری دوائی آج تبدیل کردی
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height175 cm | Weight80 kg | Body Fat50 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest36 cm |