Quran - Surah Al-Baqarah 2 Verse 72 I seek refuge in Allah from the accursed Satan In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 72
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحِيْمِ
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 72
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحِيْمِ
وَ اِذۡ قَتَلۡتُمۡ نَفۡسًا فَادّٰرَءۡتُمۡ فِيۡهَا ؕ وَاللّٰهُ مُخۡرِجٌ مَّا كُنۡتُمۡ تَكۡتُمُوۡنَۚ ۞
ترجمہ:
مفتی محمد تقی عثمانی
اور (یاد کرو) جب تم نے ایک شخص کو قتل کردیا تھا، اور اس کے بعد اس کا الزام ایک دوسرے پر ڈال رہے تھے، اور اللہ کو وہ راز نکال باہر کرنا تھا جو تم چھپائے ہوئے تھے۔
مولانا فتح محمد جالندہری
اور جب تم نے ایک شخص کو قتل کیا، تو اس میں باہم جھگڑنے لگے۔ لیکن جو بات تم چھپا رہے تھے، خدا اس کو ظاہر کرنے والا تھا
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io