In the name of Allah, the Merciful
Hello
How are you all, I hope you will be fine, my prayers are with you, be happy wherever you are.
Today I will tell you how to make aloo rice. The children insisted that we have to eat aloo rice, so I thought I should share it with you. Chopped the green chillies, peeled the garlic and mashed it, mashed some green chillies here and there.
I soaked one kilo of rice, put the pot on fire and put onions in it. Add cooking oil and fry the onions well. When the onions turned red, I added chopped onions, chopped tomatoes and chopped green chillies and garlic.
gaveNow I put two kilos of water in it and put a lid on it and turned the heat to high. When the water started to boil, I removed the lid and added the washed rice and mixed them well. Now I turned the heat to high. Did and put the lid on.
When the water dried up, I put the rice on the tail, put heavy things on the lid and reduced the flame. Now the rice was ready, from here I cut onions, tomatoes, green chillies, cucumber etc. and put them in curd and made raita with rice. Our family eats raita with rice very fondly.
Now the rice was ready, I called everyone to the room. The rice and raita were also taken to the room and we all ate together. The rice was very tasty and appreciated by all.
I hope you like my post up.
Please like and comment it. thank you very much
Inshallah I will be with you with the next post till then take care of yourself and remember me in your prayers.
Good Bye
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
کیسے ہیں اپ سب امید ہے سارے ٹھیک ٹھاک ہوں گے میری دعا اپ جہاں رہیں خوش رہیں کامیابی اپ کا مقدر ہو ہماری نیک خواہشات اپ کے ساتھ.
اج میں اپ کو الو چاول بنانے کا طریقہ بتاؤں گی اج بچوں نے ضد کی کہ ہمیں الو چاول کھانے ہیں تو میں نے سوچا اپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کر لوں سب سے پہلے میں نے پیاز کاٹے پھر الو کاٹ کر رکھ دیے ساتھ ٹماٹر کاٹ کر رکھ دی سبز مرچ کاٹ کر رکھ دی لہسن کو چھیلا اور اس کو مسل دیا کچھ سبز مرچ کو بھی میش کیا ادھر سے میں نے ایک کلو چاول بھگو دیے میں نے اگ جلائی دیگچی کو اوپر رکھا اور اس میں پیاز ڈال دیے. ساتھ میں کوکنگ ائل ڈال دیا پیازوں کو اچھی طرح بھون لیا. پیاز جب سرخ ہو گئے تو میں نے اس میں کٹے ہوئے الو، کٹے ہوئے ٹماٹر اور کٹی ہوئی سبز مرچ اور لہسن ڈال دیا پھر میں نے ان کو اچھی طرح بھون لیا اس میں نمک سرخ مرچ اور بھی مصالحہ جات ڈالے اور اچھا سا مصالحہ بنا دیا.
اب میں نے اس میں دو کلو پانی ڈالا اور اوپر ڈھکن رکھ دیا اور آنچ کو تیز کر دیا پانی جب ابلنے لگا تو ڈھکن اٹھا لیا اور اس میں دھوئے ہوئے چاول ڈال دیے اور اچھی طرح ان کو مکس کر لیا اب میں نے اگ کو تیز کیا اور ڈھکن رکھ دیا. جب پانی خشک ہو گیا تو میں نے چاولوں کو دم پہ رکھ دیا ڈھکن پر بھاری چیزیں رکھ دیں آگ کو کم کر دیا. اب چاول تیار تھے ادھر سے میں نے پیاز اور ٹماٹر سبز مرچ کھیرا وغیرہ کاٹ کر دہی میں ڈالے اور چاولوں کے ساتھ رائتہ بنا دیا ہمارے گھر والے چاولوں کے ساتھ رائتہ بہت شوق سے کھاتے ہیں. اب چاول تیار تھے میں نے سب کو کمرے میں بلایا .چاول اور رائتہ بھی کمرے میں لے گئی ہم سب نے مل کر کھائے. چاول بہت مزے کے بنے سب نے بہت تعریف کی.
مجھے امید ہے میری پوسٹ اپ کو اچھی لگی ہوگی. اس کو لائک اور کمنٹس ضرور کیجئے گا . اپ کا بہت بہت شکریہ
انشاءاللہ اگلی پوسٹ کے ساتھ اپ کے ساتھ حاضر ہوں گی تب تک اپنا بہت خیال رکھیے گا اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ