کمپریشن ایک بہت ہی زبردست عمل ہے بازوں کی دردکو کم کرنے کے لیے۔ کمپریشن درد والی جگہ پر دباؤ ڈالتا ہے اور درد کو کم کرنے میں بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ ہمیں آرام فراہم کرنے میں بہت اہم قردار ادا کرتا ہے۔ یہ درد والی جگہ پر سختی سے لپٹ جاتا ہے اور آرام فراہم کرنے میں بہت اہم قردار ادا کرتا ہے۔