"ایلی ویزل" نے نوبل انعام وصول کرتے ہوئے تاریخی انداز میں کہا کہ:
"ہمیں ہمیشہ جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہئیے کیونکہ ہماری غیر جانبداری مظلوموں کا کچھ بھی بھلا نہیں کرتی بلکہ ظالم اس کا ناجائز فائدہ اٹھاتا ہے اور ہماری خاموشی مظلوم کی ہمت بندھانے کی بجائے جلاد کو حوصلہ بخشتی ہے"