پاکستان میں بندر کا تماشہ ایک روزگار ایک تفریح:
کراچی:ایم این اے PTI عالمگیرخان کا کہنا ہےکہ ان کے پاس اپنے حلقے کے مسائل حل کرنے کیلئے اختیار اور فنڈز نہیں ہیں۔ وہ اپنے حلقے میں اسکول، کالج، اسپتال، پارک اور سڑکوں کی نہ تو تعمیر کرسکتے ہیں اور ناہی دیکھ بھال۔ جبکہ اس حلقے کی صوبائی اسمبلی کی سیٹ بھی پی ٹی آئی کے پاس ہی موجود ہے۔ عالمگیر خان صاحب عوام نے آپ کو ووٹ دے کر منتخب اسلئے نہیں کیا تھا کہ آپ ہاتھ میں ڈگڈگی پکڑ کر مداری کا تماشہ اور نت نئے کرتب دکھا کر تفریح پیدا کریں۔۔۔ اس ملک میں آپ کی حکومت ہے، وزیراعظم اور صدرِ پاکستان سمیت چاروں صوبوں میں گورنر بھی آپ ہی کی پارٹی کا ہے۔ کراچی میں آپ کی پارٹی سے میمبران صوبائی اور قومی اسمبلی کی سیٹوں پر براجمان ہیں۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکا بند کریں، آپ کے اندر کام کرنے اور عوام مسائل حل کرنے کی اہلیت موجود نہیں ہے تو آپ استعفیٰ دے کر گھر جاسکتے ہیں۔
آپ کی شعبدے بازی اور مسخرے پن پر ایک شعر یاد آرہا ہے
مجمع تھا ڈگڈگی تھی مداری بھی تھا مگر!
حیرت ہے پھر بھی کوئی تماشا نہیں ہوا...
MediaWizards.co
Buy YouTube Real and Active Subscribers in Cheap Price!
100% Google Plus Followers in Cheap Price!
Buy High Quality Website Traffic !
Promote Your Website by Seo Backlinks (Basic+ 100 High DA Backlinks)
Buy Facebook Fan Page Real and Stable Likes
Buy Real and Stable Instagram Followers!
Buy Real and Stable Facebook Post Likes!
Upvote Bidbot
Bid Bot
2X RETURN OF INVESTMENT + 30 FREE RESTEEMS!
Send 0.4 SBD or Steem to subscribe.
You will receive MIN $0.80 through daily $0.02 upvotes on your posts. This plan also includes 30 resteems of your next posts.
How to Subscribe?
It's very simple: