کوئی احد چیمہ، مشتاق رئیسانی اور شرجیل میمن سے پوچھ لے۔ ۔ ۔
We Needs AccountAbility for everyone not targeted.
ایسے کاموں میں ایسا تو ہوگا ہی
خلق خدمت کے نام پر اربوں روپے غیر قانونی لندن بھیجنے کا انجام ،، کے کے ایف کے ذریعی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں ایف آئی اے نے کے کے ایف کی منجمند جائداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کرادی
کے کے ایف کی منجمد جائیدادیں، کراچی، حیدرآباد اور خیرپور میں ہیں،، کے کے ایف کی کراچی میں فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، رفاع عام سوسائٹی میں جائیداد ہیں،، سرجانی ٹاؤن اورنگی ٹاؤن ، ملیر، قصبہ کالونی، گارڈن ، لیاری، کے علاقوں میں بھی پراپرٹیز ہیں
تحقیقات مکمل اور کیس کا فیصلہ نہ انے تک کے کے ایف پراپرٹیز کو ٹرانسفر نہ کرنے سے متعلق مکتوب جاری کئے ہیں
Sponsored ( Powered by MediaWizards )
Upvote Bidbot
Bid Bot
2X RETURN OF INVESTMENT + 30 FREE RESTEEMS!
Send 0.4 SBD or Steem to subscribe.
You will receive MIN $0.80 through daily $0.02 upvotes on your posts. This plan also includes 30 resteems of your next posts.
How to Subscribe?
It's very simple:
Amazing Offer Seriously!
Sponsored ( Powered by dclick )
Let’s go play MagicDice!
Steem Blockchain Based Dice Game

This posting was written via
dclick the Ads platform based on Steem Blockchain.