JOYS DO NOT STAY, BUT TAKE WING AND FLY AWAY
راحت کا زمانہ ہوا کے جھونکے کی مانند گزر جاتا ہے
HE WHO ALLEGES THINGS WHICH ARE CONTRADICTORY IS NOT TO BE HEARD
مُتضاد باتیں کرنے والے کی بات کی کیا قیمت
LIFE IS VARIABLE
زندگی ڈھلتی چھاوٴں ہے ۔ زندگی تغیز پذیر ہے
GOD HELPS THOSE WHO HELP THEMSELVES
خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں
MODEST DOGS MISS MUCH MEAT
جس نے کی شرم اس کے پھوٹے کرم !
BETTER HALF AN EGG THAN AN EMPTY SHELL
من بھر کپاس اور تولہ بھر سونا برابر