Hello to all my friends and I hope you are all well. I have come to share micro photography in front of you. They have taken it from me. I am very fond of micro photography. This spider is my own. Look at the house and I have some pictures of it which I am sharing with you. I love to take pictures of spiders and flowers. I also love to give pictures of sunset. This is one of my hobbies
تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام وعلیکم اور گڈ مارننگ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے مائیکرو فوٹوگرافی شئیر کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں یہ مجھ سے لی ہیں مائیکرو فوٹوگرافی کا بہت زیادہ شوق ہے یہ مکڑی میں نے اپنے ہی گھر میں دیکھیں اور میں انہیں اس کی کچھ تصاویر بھی ہیں جو میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں ہو مجھے مکڑیوں اور پھولوں کی تصاویر لینا بہت اچھا لگتا ہے ہے اس کے علاوہ سورج کے غروب ہونے کی کی تصاویر بھی میں بہت شوق سے دیتا ہوں یہ میرے مشاغل میں شامل ہے