درس قرآن
*و إذا قیل لهم
اورجب کہاجاۓان سے
*تعالوا
آؤ
*الی مآانزل الله
اس (کتاب)کیطرف جونازل کی الله نے
*والی الرسول
اوررسول کیطرف (آؤ)
*رأیت المنافقین
توآپ دیکهتےہیں منافقوں کو
*یصدون عنک
ھٹتےہیں آپ سے
*صدودا
منہ موڑتےہوۓ
(النسآء.61)
یعنی منافقوں کی یہ عادت ہے
جب ان سےکہاجاۓکہ
الله کی نازل کردہ کتاب قرآن کےقانون کےمطابق فیصلےکروانےکیلۓ رسول صل الله علیه وسلم کےپاس آؤ
تووہ آپ سےکنارہ کشی کرتےھیں.