السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح ہمیں صبح سویرے اٹھتی ہوں وضو کرتی ہوں فجر کی نماز ادا کرتی ہوں اس کے بعد میری سسٹر ائی ہوئی تھی اور اس کی بچی بھی ائی ہوئی تھی اج میری چھٹی بھی تھی اور پھر میں نے اور امی نے مل کے ناشتہ بنایا ہے میں پانی کی کے بالٹی بھر کے لے کے ائی کچن میں رکھی اور پھر سے دور لے کے ائی ہوں اور پھر چینی والا ڈبل لے کے ائی پتی والا ڈبہ لے کے ائی اس کے بعد میں نے اگ جلائی ہے دیگچی میں پانی ڈالا ہے اور پانی کو اگ پہ رکھا ہے اور پھر اس میں دودھ ڈالا ہے پتی ڈالی ہے اور چینی ڈالی ہے پھر میری چائے تیار ہو گئی
اور پھر میں نے بچوں کا دودھ گرم کیا ہے اس کے بعد باہر سے توا لے کی اٹا لے جائی پیڑے بنائے ہیں اور پھر پراٹھے بنائے ہیں پھر سسٹر کو اٹھایا ہے کہ وہ ناشتہ کرو سسٹر ائی ہے اس کو ناشتہ کروایا ہے اس کے بعد بچہ کو اٹھایا ہے بچوں کو ناشتہ کروایا ہے پھر ابو اور بھائی کے لیے ناشتہ بنایا ہے اور ان کو ناشتہ کروایا ہے اس کے بعد میری سسٹر نے برتن دھویا ہے اس کے بعد بچوں کے نہلایا ہے ان کو نئے کپڑے بنائے ہیں ان کو تیار کیا ہے ان کو نئے کپڑے پہنے ہیں اور پھر اٹا گوندھا ہے امی ابو کے لیے روٹی بنائی ہے اور اس کے بعد ہم نے چاول بنائے ہیں پہلے اگ جلائیے ہے
اور اس کے بعد پھر چاول پانی میں بھگو کے رکھے ہیں اور اس کے بعد ٹماٹر کاٹے ہیں مرچیں کاٹی ہیں نمک اور مرچ لے کے ائے ہیں اور پھر چاول بنائے ہیں اور پھر 15 منٹ چاولوں کو دم پہ رکھا ہے اور چاول تیار ہو گئے پھر سلاد بنائی ہیں اور رائتہ بنایا ہے اور پھر پہلے بچوں کو چاول کھلائے ہیں اور پھر ہم خود نے چاول کھائے ہیں
اس کے بعد تھوڑا ریسٹ کیا ہے اور پھر بھائی اگیا اور پھر چائے بنائی ہے میرے بھائی کو چائے دی ہے اور پھر ایک جگہ پر سلام پہ جانا تھا سلام کرنے گئے
![IMG_20250201_163739.jpg](
پھر عصر کی نماز ادا کی ہے بچوں کو پڑھوایا ہے ٹیوشن والے بچے اگئے ہیں ان کو پڑھوایا ہے ان سے سبق سننا ہیں اگلا سبق دیا ہے پھر میں نے عصر کی نماز ادا کی ہے اور یہ قران پاک کی تلاوت کی ہے اور پھر بچوں کے ساتھ کھیلے کودیں بچوں کو چیز لے کے دی ہے
اسی طرح مغرب کی نماز ادا کی ہے اور اس کے بعد روٹی بنائی ہے شام کی چائے بنائی ہے اور بچوں کا دودھ گرم کیا ہے پہلے بچوں کو روٹی دی ہے اور اس کے بعد بچوں کو سوتے وقت فیڈر پلائی ہے اور پھر میں نے وضو کیا ہے اور اسے کی نماز ادا کیا ہے یہ ڈرامہ دیکھیں اور بہنوں کے ساتھ بات چیت کی ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے