ضلع وہاڑی کے ایک علاقے سے پولیس کانٹیبل کو جعلی فیس بک اکاؤ نٹ بنانے پر گرفتارکرگیا پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی فیس بک اکاؤنٹ کی وجہ سے لو گوں کو غلط انفارمیشن دیتا تھااس کے علاوہ وہ لوگوں کو کا ل ریکاڈ فروخت کرتا تھاجس کی وجہ سے اس کانسٹیبل کو گرفتارکر لیا گیا اور اس کے خلاف مقد مہ درج کر دیا گیا۔ اس نے پی ٹی اے کے ڈائریکٹر کے نا م پر اکاؤنٹ کھول رکھا تھا جو کی ایک قانونن جرم ہے اور وہ اس کی وجہ سے لوگوں کو غلط معلومات دیتاتھا۔