ملک احمد بازئی کا کہنا تھا کہ ہما رے خلاف جو ایف آئی ار کاٹی گئی ہے اس میں کوئی صاداقت نہیں ہے بلکہ ہمارے خلاف ایک پرو پگنڈہ ہو رہا ہے ۔ ایف آئی ارکاٹنے والے ہمارے خلاف کام کر رہے ہیں ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ یہ ایف آئی ار جمع کرانے والے میر ے بھائی کے قاتل ہیں اور اب وہ اپنی جا ن چھڑانا چاہتے ہیں ۔ میں حکو مت سے مطالبہ کرتا ہو ں کے جلد از جلد اس مسئلہ کا حل نکالا جائے تا کہ یہ جو کام چل رہا ہے اس سے بچا جا سکے ۔