سندھ میں پہلی بار کئی اسپتالوں میں بلڈبنک اور فارمیسی کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔یہ رجسٹریشن بلامعاوضہ کی جائے گی اور اس عمل کو ۰۹ دن میں مکمل کر لیا جائے گا۔ اسپتالوں میں تمام سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام اقدام کئے جارہے ہیں اور اس کے لیے ایک خاصوصی کمیٹی بنائی گئی ہے اس کے بعد ایک اور بات ذرے غور ہے کہ اس کام کے بعد اسپتالوں میں فیس کا بھی تعین کیا جا ئے گااور اس پر جلد از جلد عمل کیا جائے گا۔