وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ سٹوڈنٹ ٹائم کے اجرا کے ان کے صلاحیت کو اجاگر کرنے کا بہت سا موقع ملے گا جس کی وجہ سے ا ب سٹو ڈنٹ کو بہت موقع ملے گا جسکی وجہ وہ اپنے اند ر چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو باہر نکال کر دنیا کو دیکھا سکتے ہیں۔یہ میگزین جلد از جلد شائع کیا جائے گا جس کے اندر تعلیم سے متعلق بہت سہ مواد ہو گا اس کے علاوہ جو طلبہ کھیلوں میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کو بھی اس کی اند ر نمائع کیا جائے گا۔ اس میگزین میں مختلف امور پر جائزہ لیا جائے گا۔