کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں چوروں نے دوکان میں گھس کر تمام ذیورات کا صفایا کر دیااور تما م مال لے کر بھاگ گئے ۔ چور لیاقت آبادمیں موجود صرافہ بازارمیں ایک دوکان میں گھس کر شوکیس میں رکھے تما م ذیورات لے کر فرار ہو گئے اس کے علاوہ انھوں نے دخل میں پڑے تما م نقدی بھی چرالی ۔ چوروں نے تمام پلینگ کے ساتھ سے منصوبہ بنایا اور تمام کام پورے منصوبے سے کیا۔