حکومت نے اسلام آباد ، میں مذہبی جماعتوں کے جاری دھرنے کو ختم کرنے کے لیئے آج رات 10 بجے تک کا وقت دیا ?
افسوس تو اس بات کا ہے ، کہ ، دھرنے کی اصل ذمہ دار حکومت خود ہے۔ جو اتنے بڑے گناہ اور جرم کے مرتکب آدمی کا نام تک نہیں بتا رہی ۔
اور نہ ہی اب تک حکومت، نے کسی کو اس گناہ عظیم اور بھیانک جرم کے مرتکب ہونے پر سزا دی ہے۔
اگر حکومت اور وفاقی وزیر قانون ذمہ دار نہیں تو شہباز شریف نے کیوں کہا تھا، کہ متعلقہ وزیر کو برطرف کیا جائے
راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں حکومت نے خود، جو کمیٹی بنائی، اس کی رپورٹ تک عوام کونہیں بتائی۔
اصل ذمہ داران کو حکومت نہ تو ظاہر کرتی ہے اور نہ ہی سزا دیتی ہے ۔
مگر جو مذہبی رہنما اور جماعتیں ، اس گناہ عظیم اور بھیانک جرم کے مرتکب آدمی کی سزا کا مطالبہ کرتی ہیں ، ان پر ہی امن و امان میں خلل ڈالنے کا الزام لگا کر ، ان نیک لوگوں کو بدنام کر رہی ہے۔
یاد رہے ، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔ ظلم جب ایک حد سے زیادہ ہو جاتا ہے ، تو قانون قدرت خود حرکت میں آ جاتا ہے۔
اللہ تعالی ، دھرنے والوں کی حفاظت فرمائے ۔ اور اس غلیظ اور گندی ترمیم کے اصل مجرموں کو تباہ و برباد فرمائے ۔آمین
****** آگر آپ بھی اس سے متفق ہیں، تو مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو آگے شیئربھی کریں ، تاکہ کچھ تو ہمارا بھی حصہ اس نیک کام میں پڑ جائے* ۔