میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجـــــــــالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی نفـــــــــرتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم ہے تجھے اپنی ذات کا دکھ
میں طلوع ہو رہا ہوں توہے غــــروب ہونے والا