Hello
Today I want to tell you about some natural things of my village.....
I took pictures of these things to share with you guys. Tube Well…
Tube wells are used to irrigate the fields. In our village, there are many tube wells on
Well, we went to our lands, there was a tube well, the water was very cold, very clean and clear. The thing is, they go on almost all year round, sometimes farmers grow rice, sometimesThey grow wheat, sometimes they grow peanuts, sometiwhich people wash their clothes and bathe themselves.
In summer, children enjoy the tube well water very much. The farmer irrigates the fields and makes the fields green.
mes they grow corn. They grow grass for animals. All these things get water from the tube well.
Money is also earned from the tube well. It runs on oil.
Animals and birds...
As I have told you before I belong to a village we have kept many animals and birds in our house I love and take care of them all Cows buffaloes we have kept from which we get fresh milk daily and also get curd butter and ghee from itAlong with animals, we also keep chickens, we have many types of chickens, from which we get fresh eggs, which are very good for health.
We all eat eggs, milk, etc. Makes very well.Tea is also made from milk, which we villagers drink very fondly
السلام علیکم
اج میں اپ کو اپنے گاؤں کی کچھ قدرتی چیزوں کے بارے میں بتانا چاہتی ہوں.....
میں نے ان چیزوں کی تصویریں لی ہیں تاکہ آپ لوگوں کے ساتھ شئر کر سکوں.
ٹیوب ویل...
ٹیوب ویل کھیتوں کو پانی لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ہمارے گاؤں میں بہت سے ٹیوب ویلز لگے ہوئے ہیں

جن پر لوگ کپڑے دھوتے ہیں اور خود بھی نہاتے ہیں گرمیوں میں بچے ٹیوب ویل کے پانی کو بہت انجوائے کرتے ہیں ٹیوب ویل قدرتی چیز ہے جس سے کسان کھیتوں کو پانی لگاتا ہے اور کھیتوں کو سر سبز بناتا ہے.
اج ہم اپنی زمینوں پر گئے وہاں ٹیوب ویل چلا ہوا تھا اس کا پانی بہت ٹھنڈا تھا بہت صاف شفاف تھا مجھے ٹیوب ویل دیکھ کر بہت اچھا لگا میں نے سوچا اپ لوگوں کے ساتھ بھی ٹیوب ویل کی تصویریں شئر کروں ٹیوب ویل بہت زیادہ استعمال ہونے والی چیز ہے یہ تقریبا سارا سال چلتے رہتے ہیں کبھی کسان چاول اگاتے ہیں تو کبھی گندم اگاتے ہیں کبھی مونگی اگاتے ہیں تو کبھی مکئی .جانوروں کے لیے گھاس اگاتے ہیں ٹیوب ویل سے ہی ان سب چیزوں کو پانی لگتا ہے ٹیوب ویل سے پیسے بھی کمائے جاتے ہیں یہ تیل سے چلتا ہے.
جانور اور پرندے....
جیسا کہ میں نے اپ کو پہلے بھی بتایا ہے میں ایک گاؤں سے تعلق رکھتی ہوں ہم نے گھروں میں بہت سے جانور اور پرندے پال رکھے ہیں میں ان سب سے بہت پیار کرتی ہوں اور ان کی دیکھ بھال بھی کرتی ہوں گائے بھینس ہم نے پال رکھے ہیں
جس سے ہم روز تازہ دودھ حاصل کرتے ہیں اور اس سے دہی مکھن اور گھی بھی حاصل کرتے ہیں ہم نے جانوروں کے ساتھ ساتھ مرغیاں بھی پال رکھی ہیں بہت سی اقسام کی مرغیاں ہمارے پاس موجود ہیں جس سے ہم تازہ انڈے حاصل کرتے ہیں جو صحت کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں ہم گھر میں سب لوگ انڈے دودھ وغیرہ کھاتے ہیں جو ہماری صحت کو بہت اچھا بناتے ہیں.دودھ سے چائے بھی بنتی ہے جو ہم گاؤں کے لوگ بہت شوق سے پیتے ہیں .میری پوسٹ اچھی لگے تو لائیک اور کمنٹس ضرور کیجئے گا
شکریہ