I hope all my friends accept my greetings. All friends will be well
میری طرف سے تمام دوستوں کو میرا سلام قبول امید کرتا ھوں سب دوست خیر خیریت سے ھوں گے
My name is Mohammad Shafiullah and my father's name is Mohammad Abdullah who will die a long time ago. I studied up to FA and I got my primary education from the primary school in my area and then matriculated I have studied from Government Higher Secondary School in my area and I have studied up to F from Allama Iqbal Open University and I am employed in a corporation.
میرا نام محمد شفیع الله ھے اور میرے والد کانام محمد عبدالله ھے جو کافی عر صہ پہلے انتقال کر گے ھیں میں نے ایف اے تک تعلیم حاصل کی ھے اور میں نے پراٸمری کی تعلیم اپنے علاقے کے پراٸمری سکول سے حاصل کے ھے اور پھر میٹرک کی تعلیم اپنے علاقے کے گورنمنٹ ھاٸیر سکینڈری سکول سے حاصل کی ھے اور اور ایف تک تعلیم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے حاصل کی ھے اور میں ایک کارپوریشن میں ملازم ھوں ا
My country's name is Pakistan and it has four provinces Sindh province, Punjab province, NWFP province, Balochistan province and my province's name is Punjab and my district's name is Mianwali and the name of the beautiful village I live in is Daliwali
میرے ملک کا نام پاکستان ھے اور اس کے چار صوبے ھیں صوبہ سندھ،صوبہ پنجاب،صوبہ سرحد،صوبہ بلوچستان اور میرے صوبے کا نام پنجاب ھے اور میرے ضلع کا نام میانوالی اور میں جسں خوبصورت گاٶں میں رھتا ھوں اس کانام دلیوالی ھے
These are my hobbies. I am very fond of volleyball and I have played a lot of matches. Besides, I am also very fond of games and internet. Besides, I am fond of making friends. I have many friends but my favorite friend. His name is Hafeez and he has his own grocery shop. This was my introduction
میرے شوق یہ ھیں مجھے والی بال کا بہت شوق ھے اور میں نے کافی میچ کھیلے ھیں اس کے علاوہ مجھے گیم اور انٹرنیٹ کا بھی بہت شوق ھے اور اس کے علاوہ مجھے دوست بنانے کا شوق ھے میرے بہت سارے دوست ھیں لیکن جو میرا پسندیدہ دوست ھے اس کا نام حفیظ ھے اور انکی اپنی کریانہ کی شاپ ھے یہ تھا میرا تعارف