9Th Class result (2019) of my school ,
دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آج میں آپ کے ساتھ اپنے سکول کا نہم جماعت کا رزلٹ شئر کر رہا ہوں ۔
ہمارے سکول کے طلباء نے ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے نہم جماعت کے امتحان میں حصہ لیا۔
یہ امتحان مارچ 2019ء میں لیا گیا۔
اور اس کے نتائج 19 اگست 2019ء میں شائع ہوا۔
اس پہلے جماعت دہم کے امتحان میں بھی ہمارے طلباء نےعلاقہ بھر میں نمایاں پو زیشنز حاصل کی تھیں۔
ان کے ان شاندار نتائج کی بدولت سکول کو علاقہ بھر میں بہت پیزیرائی ملی۔
اور اس کے اب جب جماعت نہم کے نتائج کا اعلان ہوا تو رزلٹ بہت شاندار رہا۔
شماریاتی نتائج
ہمارے سکول میں جماعت نہم کے دو شیکشنز ہیں ۔
نہم اے
کل طلباء کی تعداد:56
جن طلباء نے امتحان دیا:56
پاس ہونے والے طلباء کی تعداد:36
فیل ہونے والے طلباء کی تعداد:20
فیصد پاس:64
نہم ۔بی
کل طلباء کی تعداد: 28
پاس ہونے والے طلباء کی تعداد:09
فیل ہونے والے طلباء کی تعداد: 19
فیصد پاس: 32
مجموعی نتائج نہم۔اے و نہم بی
ٹوٹل طلباء: 84
پاس ہونے والے طلباء: 45
فیل ہونے والے طلباء: 39
پاس فیصدی:54
اور بورڈ کا فیصدی نتیجہ 50 رہا ۔اس طر ح ہمارے سکول کا جماعت نہم کا نتیجہ بورڈ کے اوسط نتائج سے اوپر رہا۔
اور سب سے اہم نہم اے 12 طلباء نے اے پلس گریڈ حاصل کیا۔
اس کی تفصیل آپ کے پیش خدمت ہے۔
شکریہ۔