زندگی جینے کے لیے ارمان ضروری ہے ہر خوشی پانے کے لیے امتحان ضروری ہے دل میں چاہے ہزاروں غم ہو چہرے پر ایک مسکان ضروری ہے