کل رات سے ہمارے گاؤں میں بہت زیادہ بارش ہے ۔ جس کی وجہ سے ہمارے والی بال کے گراؤنڈ میں بہت زیادہ پانی جمع ہو گیا ہے ۔ میں اپنے والی بال گراؤنڈ میں گیا وہاں بہت زیادہ پانی تھا جس کی وجہ سے آج کا میچ نہیں ہو سکا ۔ آج کا میچ بارش کی نظر ہو گیا